"غیاث الدین تغلق شاہ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ مواد
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/مقامیعربی
|name = غیاث الدین تغلق دوم
|title =[[سلطنت دہلی|دہلی کا سلطان]]
سطر 24:
}}
{{سلاطین دہلی|تغلق}}
'''تغلق خان''' یا '''غیاث الدین تغلق دوم''' [[فیروز شاہ تغلق]] کا پوتا اور فتح خان کا بیٹا تھا۔ فیروز شاہ تغلق کے بعد تغلق خان [[1388ء]] میں تخت نشین ہوا۔ <ref name="sen2">{{Cite book |last=Sen |first=Sailendra |title=A Textbook of Medieval Indian History |publisher=Primus Books |year=2013 |isbn=978-9-38060-734-4 |pages=100}}</ref>تخت نشین ہونے کے بعد اس کے چچا [[ناصر الدین محمد شاہ سوم|محمد شاہ ابن فیروز شاہ]] جس کو فتح خان کے بھائی ظفرخان کے بیٹے [[ابوبکر شاہ]] کی مدد حاصل تھی، نے تخت نشینی پر بحران پیدا کر دیا، تغلق خان نے ایک فوج اپنے چچا محمد شاہ کے خلاف بھیجی، ایک مختصر لڑائی کے چچا نے شکست کھائی اور بھاگ کر [[ریاست سرمور]]، [[کانگڑہ]] کی طرف چلا گیا، اس خطے کے دشوار گزار راستوں کی وجہ سے تعاقب کرنے کی بجائے تغلق اوخان کی فوج واپس دہلی آ گئی۔ تغلق کو اپنے چچا کے خلاف تو فتح حاصل ہو گی، لیکن اس نے عیش پسندی، کاہلی اور لاپرواہی کی وجہ سے امرا کو اپنا مخالف بنا لیا، چنانچہ اسی خاندان کے ایک دوسرے شہزادہ [[ابوبکر شاہ]] نے بغاوتکچھ امرا سے مل کر تغلق خان کو تقل کرنے کی منصوبہ بندی کی اور اس کو قتل کیاکر اورکے خود تخت پر بیٹھ گیا۔
 
== حوالہ جات ==