"رافیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:برہنہ فن
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
 
'''رافیل''' [[اطالوی]] [[نشاۃ ثانیہ|نشاتِ ثانیہ]] کا عظیم [[مصور]] تھا۔ باپ بھی اپنے عہد کا معروف مصور تھا۔ سترہ برس کی عمر میں مصور پریو گنو کی شاگردی قبول کی اور رنگوں کی پاکیزگی اور پس منظر کو زیادہ نمایاں کرنے کی خصوصیت اسی سے حاصل کی۔ [[1504ء]] میں رافیل شہر [[فلورنس]] چلا گیا جہاں اس نے نمایاں ترقی کی۔ [[لیونارڈو ڈا ونچی]] اور [[مائکل اینجلو]] سے بھی سبق لیے [[1508ء]] میں روم گیا جہاں اس کی بڑی قدر ہوئی۔ اس کے شاہکار قیام ِ روم کے دروان ہی میں وجود میں آئے۔ پوپ نے اسے گرجا کی تزئین و آرائش کے کام پر مامور کیا جس میں وہ مسلسل چار برس لگا رہا۔ گرجا کی دیواروں پر جو رنگین تصویریں اس نے تخلیق کیں وہ کلاسیکی بن گئیں۔ نئے پوپ لیو دہم نے اسے [[1514ء]] میں اسے سینٹ پیٹر چرچ کا مصور اور معمار اعلیٰ مقرر کیا۔ وہ اپنے آخری شاہکار Transfiguration کی تخلیق میں مصروف تھا کہ وفات پائی۔ یہ تصویر اس کے جنازے کے ساتھ سٹوڈیو سے قبر تک لے جائی گئی۔
 
سطر 6 ⟵ 5:
{{حوالہ جات}}
{{زمرہ کومنز|Raffaello Sanzio}}
[[زمرہ:برہنہ فن]]