"تیلگو زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
سطر 29:
{{بھارت کی زبانیں}}
{{جنوبی افریقا کی زبانیں}}
 
==زبان کی خصوسیات==
تیلگو زبان کو کئی بار مشرق کی [[اطالوی زبان]] کہا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اطالوی زبان ہی کی طرح تیلگو ہر لفظ [[مصوت|مصوتوں]] پر ختم ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ زبان کی منہ سے ادائیگی اور عام بول میں دو الفاظ کے مرکب کو ایک لفظ کی طرح ادا کیا جاتا ہے۔ مثلًا:
 
{| class="wikitable"
|-
! پہلا لفظ !! دوسرا لفظ !!مرکب شکل
|-
| నేను (میں) || ఉన్నాను (ہو)|| (میں ہوں) నేనున్నాను
|-
| ఇంట్లో (گھر میں) || అందరు (سبھی) || (گھر میں سبھی) ఇంట్లందరు
|-
| విద్యార్ధులు (تلامذہ) || కు (کو) ||(تلامذہ کو) విద్యార్ధులకు
|}
 
[[زمرہ:تیلگو زبان]]