"تیلگو زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
اضافہ |
||
سطر 1:
''' تیلُگو ''' یا ''' تیلو گو '''، [[جنوبی ہند|جنوبی ہندوستان]] کی ریاست ہا ئے [[آندھرا پردیش]] اور [[تلنگانہ]] کی سرکاری زبان ہے۔ جنوبی ہند کی چار [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی زبانوں]] میں سے ایک ہے۔ لیکن یہ وسطی بھارت کی زبان کے نام سے، ماہرین لسانیات میں جانی پہچانی جاتی ہے۔ اس زبان پہ آریائی زبان [[سنسکرت]] کا غلبہ دیکھا
==وجہ تسمیہ==
ماہرین لسانیات میں اس زبان کی وجہ تسمیہ کو لے اختلافات ہیں۔ تاہم محققین کا ایک معتد بہ حصہ یہ سمجھتا ہے کہ زبان کی ترقی تین [[شیو]] مندروں یا شیوالیوں کے بیچ ہوئی ہے۔ اس وجہ سے جو اصل نام تری لنگا تھا، وہ اپنی مخفف شکل میں تیلگو بن گیا۔ یہ منادر [[سری سیلم]]، [[بیمیشورم]] اور [[کالیشورم]] کے بیچ رہے تھے۔ تری لنگا کو بھی تیلونگا کہا گیا۔ تاہم اب یہ زبان کا نام بن کر تیلگو ہو گیا ہے۔
▲''' تیلُگو ''' یا ''' تیلو گو '''، [[جنوبی ہند|جنوبی ہندوستان]] کی ریاست ہا ئے [[آندھرا پردیش]] اور [[تلنگانہ]] کی سرکاری زبان ہے۔ جنوبی ہند کی چار [[دراوڑی زبانیں|دراوڑی زبانوں]] میں سے ایک ہے۔ لیکن یہ وسطی بھارت کی زبان کے نام سے، ماہرین لسانیات میں جانی پہچانی جاتی ہے۔ اس زبان پہ آریائی زبان [[سنسکرت]] کا غلبہ دیکھا جاسکتاہے۔ بھارت میں ہندی - اُردو زبان کے بعد زیادہ بولی جانے والی زبان ''' تیلگو ''' ہے۔
==زبان کی خصوسیات==
|