"شہنائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22:
== شہنائی کی ابتدا ==
شہنائی کی ابتدا کے بارے میں مختلف آراء ہیں۔ ایک یہ بات کچھ لوگوں نے کہی ہے کہ یہ اس کا آغاز وادئ کشمیر میں ہوا۔ ایک دوسری اور غالبًا زیادہ معروف طور تسلیم کی گئی بات یہ بھی ہے کہ شہنائی لفظ ہی [[فارسی زبان]] سے ماخوذ ہے۔ اس میں دو الفاظ ہیں: شہ اور نائے۔ ان دونوں کے مرکب سے دو لفظ بنتا ہے وہ شہنائی ہے۔ اس طرح شہنائی ایک آلۂ موسیقی کے طور پر ایران کی ایجاد قرار پاتی ہے۔ ایک قول یہ بھی ہے کہ یہ لفظ اس کے موجد کی وجہ سے بنتا ہے۔ یہ کہا گیا ہے شہنائی موجد بو علی سینا تھے۔ تو یہ آلہ پہلے پہل سینائی تھا، تو بعد میں شہنائی کہلایا جانے لگا۔ اس طرح سے یہ آلے کا نام موجد کے نام سے ماخوذ ہے۔
 
== شہنائی کی ابتدا ==
شہنائی ایک ہوا پھونکنے جیسا موسیقی کا آلہ ہے جس کے بارے ایک عام تصور ہے کہ اس سے خوش قسمتی حاصل ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے اس آلے کو [[شمالی بھارت]] میں شادیوں اور دیگر تقاریب سے دوران کثرت سے بجایا جاتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==