"شہنائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 25:
== عوام مین رائج تصورات ==
شہنائی ایک ہوا پھونکنے جیسا موسیقی کا آلہ ہے جس کے بارے ایک عام تصور ہے کہ اس سے خوش قسمتی حاصل ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے اس آلے کو [[شمالی بھارت]] میں شادیوں اور دیگر تقاریب سے دوران کثرت سے بجایا جاتا ہے۔
 
== مذہبی مقامات میں اہمیت ==
شہنائی کو مذہبی مراسم کی ادائیگی میں بھی خاص اہمبیت حاصل ہے۔ روایتی طور اسے ''منگل وادیا'' کہا گیا ہے جس کا مطلب ''سازگار آلہ'' ہے۔ اس کی سریلی آواز کی وجہ سے مذہبی تقاریب میں یہ کثیر الاستعمال ہے۔ کچھ جگہوں پر تو یہ شادیوں اور تہواروں میں لازمی بھی ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==