"شہنائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 28:
== مذہبی مقامات میں اہمیت ==
شہنائی کو مذہبی مراسم کی ادائیگی میں بھی خاص اہمبیت حاصل ہے۔ روایتی طور اسے ''منگل وادیا'' کہا گیا ہے جس کا مطلب ''سازگار آلہ'' ہے۔ اس کی سریلی آواز کی وجہ سے مذہبی تقاریب میں یہ کثیر الاستعمال ہے۔ کچھ جگہوں پر تو یہ شادیوں اور تہواروں میں لازمی بھی ہے۔
 
== بناوٹ ==
شہنائی کی شکل اندر اور باہر سے لکڑی سے بنے مخروط کی سی ہے۔ اس میں بیلسنیکل کا رنگ چڑھا ہوا دھات شامل ہوتا ہے۔ شہنائی میں آٹھ سوراخ ہوتے ہیں۔
 
== مزید دیکھیے ==