"تیلگو زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1وں گا
سطر 39:
 
==وجہ تسمیہ==
ماہرین لسانیات میں اس زبان کی وجہ تسمیہ کو لے اختلافات ہیں۔ تاہم محققین کا ایک معتد بہ حصہ یہ سمجھتا ہے کہ زبان کی ترقی تین [[شیو]] مندروں یا شیوالیوں کے بیچ ہوئی ہے۔ اس وجہ سے جو اصل نام تری لنگا تھا، وہ اپنی مخفف شکل میں تیلگو بن گیا۔ یہ منادر [[سری سیلم]]، [[بیمیشورم]] اور [[کالیشورم]] کے بیچ رہے تھے۔ تری لنگا کو بھی تیلونگاتیلوں گا کہا گیا۔ تاہم اب یہ زبان کا نام بن کر تیلگو ہو گیا ہے۔
 
==زبان کی خصوسیات==