"دلرس بانو بیگم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 25:
دلراس کی موت زچگی کے دوران ہونے والی پیچیدگی کے باعث ہونے والے بخار کی وجہ سے ہوئی۔ اس کی موت سے شہنشاہ کو بہت شدید دکھ ہوا اور اس کا سب سے بڑا بیٹا محمد اعظم اتنا غمگین ہوا کہ اعصابی توازن برقرار نہ رکھ سکا۔ ان حالات میں شہزادی زیب النساء کی ذمہ داری بڑھ گئی۔ اس نے نئے پیدا ہوئے شہزادے کی ذمہ داری لی اور خود کو اس کے لئے وقف کر دیا۔ ٹھیک اسی وقت میں شہنشاہ نے اس بنا ماں کے بچے کو بہت توجہ اور محبت دی، جلد ہی وہ شہنشاہ کا سب سے لاڈلا پیارا بیٹا بن گیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|3}}
 
== مزید دیکھیںپڑھیے ==
* <cite id=refKrynicki> Annie Krieger-Krynicki (2005)۔ ''Captive Princess: Zebunissa, Daughter of Emperor Aurangzeb''۔ Oxford University Press. {{آئی ایس بی این|9780195798371}}۔</cite>