"سلطنت غزنویہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:سنی شاہی خاندان بجانب زمرہ:سنی شاہی سلاسل
←‏خاتمہ: removed red link
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 78:
== خاتمہ ==
 
545ھ بمطابق 1150ء میں [[غزنی]] پر [[صوبہ غور|غور]] کے ایک حکمران [['''علاؤ الدین جہانسوز|علاؤ الدین]]''' نے قبضہ کرکے شہر کو آگ لگادی جس کی وجہ سے دنیا کا یہ عظیم شہر جل کر خاکستر ہو گیا۔ علائو الدین کے اس ظالمانہ کام کی وجہ سے لوگ اس کو ”جہاں سوز“ یعنی دنیا کا جلانے والا کہتے ہیں۔ اس کے بعد غزنوی خاندان کے آخری دو حکمرانوں کا دارالسلطنت [[لاہور]] ہو گیا۔ 582ھ میں غور کے ایک دوسرے حکمران [[شہاب الدین غوری]] نے لاہور پر قبضہ کرکے آل سبکتگین کی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
 
== اہمیت ==