"ویدانت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ کیا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''ویدانت''' یا '''اُتر میمانسا''' ہندو مذہب کے چھ [[آستک اور ناستک|تقلید پسند (آستک)]] مکاتب فکر میں سے ایک فلسفہ ہے۔ ویدانت کا لفظی مطلب ‘[[وید|ویدوں]] کا اختتام‘ یا ‘جوہر’ لیا جاتا ہے۔ یہ ان تمام نظریات و فلسفہ ہائے مذہب و روایات کا عکاس ہے جو [[اپنشد|اپنیشدوں]] میں اس حوالے سے بیان کی گئیں ہیں۔ یہ کسی مخصوص عقیدے کا احاطہ نہیں کرتا بلکہ اصطلاح متبدل ہے جو ان تمام عقائد و نظریات اور ان کی ذیلی شاخوں کو کفایت کرتی ہے جو دور [[ثنویت]] سے عہد [[غیر ثنویت]] تک پہنچتی ہیں۔ وہ تمام [[پرستھانترائی]] تک عقائد جو متن ہائے مشترک کی بنیاد پر مماثل مشترک یا بعینہ ہیں۔ پرستھانترائی [[مکھیہ اپنیشد]] ، [[برہم سوتر]] اور [[بھگوت گیتا]] کی ایک اصطلاح مشترک ہے۔
 
تمام ویدانتکویدانتی مکاتب فکر درج ذیل تین عقائد و روایات کی اساس سے متمسک تو ہیں لیکن ان کی تشریحات باہمی تعلق میں قدرے اختلاف رکھتے ہیں۔ برہمن - حتمی مابعد الطبیعی حقیقت ، آتما/ جیو آتما - روح مطلق یا ذات باطنی ، اور پراکریتی - عالم مشاہدات قیاسی ، مسلسل تغیر پذیر مادی دنیا، جسم اور مادہ۔