"عربی ادب" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,139 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
(اضافہ)
 
{{مزید دیکھیے|خلیل جبران}}
[[لبنان]] سے عالمی شہرت یافتہ ادیب [[خلیل جبران]] (1883-1931) پیدا ہوئے۔ ان کی جامع اور کثیر المعانی شاعری کا تذکرہ تقریبًا ہر زبان کے ادبی حلقے میں ہوتا ہے۔ عربی زبان کی مشہور مصنفات میں [[نوال السعدوی]] کا عمومًا نام لیا جاتا ہے۔<ref>http://al-bab.com/liiterature-section/modern-arabic-literature</ref>
 
==غیر عرب دنیا میں عربی ادب==
 
===بھارت میں عربی ادب===
حالاں کہ [[بھارت]] میں عربی زبان عام بول چال کی زبان نہیں ہے، تاہم بھارت میں پچھلے چودہ سو سال کے دوران کئی عربی ادب کے شہ پارے دیکھے گئے ہیں۔ اس کی کچھ مثالیں ذیل میں درج ہیں:{{نس}}
 
1۔ ''مجمع بھار الانواز فی غرائب التنزیل و لطائف الاخبار'' کو [[محمد طاہر الفاتحی]] نے [[986ھ]] میں لکھا تھا، یہ [[صحاح ستہ]] کی شرح ہے۔ {{نس}}
 
2۔ ''تحفۃ المجاھدین'' کو [[زین الدین المعبری]] نے لکھا تھا جس کا انتقال [[991ھ]] / [[1583ء]] کے بعد ہوا۔{{نس}}
 
3۔ ''تفسیر الرحمن و تیسر المنان'' کو علی الدین المہائمی نے لکھا، جس کا انتقال [[1431ء]] میں ہوا۔<ref>http://www.milligazette.com/news/6331-arabic-in-india-an-overview</ref>
 
 
 
 
 
==حوالہ جات==
35,131

ترامیم