"اجازہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا موضوع مکمل متن
 
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے، علما
سطر 1:
رخصت، اجازت، علم حدیث کی ایک اصطلاح، جس کے معنی ہیں ‘ اپنے علم حدیث کو آگے پہنچانے کی اجازت دینا ‘۔ اس میں یہ مفہوم بھی شامل ہے کہ اجازۃ حاصل کرنے والا، اجازۃ دینے والے کا نام بھی بطور سند کے پیش کرے اس کے لئےلیے ضروری نہیں کہ دونوں کی ملاقات بھی ہو، گویا اجازۃ تحریری بھی ہو سکتی ہے۔
 
عملی طور پر اجازۃ کی روایت اتنی آگے بڑھی کہ لوگوں نے علماءعلما کو سر بازار گھیر کر اجازے حاصل کرنا شروع کر دیے یہانتک کی مسافر علماءعلما کو بھی نہیں چھوڑا جاتا تھا اس پر نوبت یہانتک پہنچی کہ علماءعلما نے وصیتیں شروع کر دیں کہ ان کی بیان کردہ احادیث کو روایت کرنے کا اجازۃ تمام مسلمانوں کو حاصل ہے۔
 
اجازے عمومانثر میں سیدھے سادھے اسلوب میں لکھے جاتے تھے۔ بعد ازاں رنگین اور مرصع اسلوب کو استعمال کیا جانے لگا ۔ کئی اجازے منظوم صورت میں بھی لکھے گئے۔