"یزدانی جالندھری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
== '''یزدانی جالندھری''' [[اردو]] میں جدید کلاسیکی روائیتروایت کے ترجمان شاعر تھے == تھے۔
 
==='''سوانح'''===
 
یزدانی جالندھری (1915[[1915ء]]-1990[[1990ء]]) کی ولادت [[پنجاب]] کے ادب خیز شہر [[جالندھر]] کے [[گیلانی]] [[سادات]] گھرانے میں ہوئی۔ ان کا خاندانی نام ابو بشیر سیّد عبدالرشید یزدانی اور والد کا نام سیّد بہاول شاہ گیلانی تھا جو محکمہ تعلیم میں صدر مدرس تھے. ابتدائی تعلیم بھی وہیں حاصل کی۔ تقسیمِ برِصغیر سے پہلے ہی ان کا خاندان [[منٹگمری]] ([[ساہیوال]]) منتقل ہو گیا اور یزدانی وہاں سےمزیدتعلیمسےمزید تعلیم کے لیے [[اسلامیہ کالج لاہورآلاہور]] آ گئے جہاں ان کے دوستوں میں [[حمید نظامی]] اورمیرزااور [[مرزا ادیب]] جیسے صحافی اور ادیب شامل رہے۔ شاعری کا شوق بچپن سے تھا۔پہلا شعر پانچویں جماعت میں کہا۔ ابتدا میں استاد [[تاجور نجیب آبادی]] سے اور بعد ازاں سلسلہءمصحفیسلسلۂ مصحفی کے استاد شاعر مولانا [[افسر صدیقی امروہوی]] سے مشورہ سخن رہا۔ برِصغیر پاک و ہند میں انہیں اپنے دور کا اُستاد شاعر کہا جاتا ہے۔
برِصغیر پاک و ہند میں انہیں اپنے دور کا اُستاد شاعر کہا جاتا ہے۔
 
1933میں ادبی جریدہ "غالب" کا اجرا کیا جس میں احسان دانش اور خاطر غزنوی اور عبدالحمیدعدم ان کی معاونت کرتے تھے۔
 
1933میں[[1933u]] میں ادبی جریدہ "غالب" کا اجرا کیا جس میں [[احسان دانش]] اور [[خاطر غزنوی]] اور عبدالحمیدعدم[[عبدالحمید عدم]] ان کی معاونت کرتے تھے۔
کالج کی تعلیم کے بعد کچھ عرصہ بمبئی کی فلم انڈسٹری میں گزارا جہاں ان کی دوستی ساحر لدھیانوی سے رہی۔ اس دور کے ان کے ادبی دوستوں میں کیفی اعظمی اور جاں نثار اختر کے نام بھی شامل ہیں۔ اسی دوران انہیں خوشترگرامی کے رسالہ"بیسویں صدی" کی ادارت کا موقع بھی ملا۔ قیامِ پاکستان کے بعد یزدانی جالندھری پہلے کراچی مقیم رہے جہاں صہبا لکھنوی کےادبی مجلہ "افکار" کی مجلسِ ادارت کے رکن رہے۔ اور چند فلموں کے لیے گیت بھی لکھے۔ ساٹھ کے عشرے میں کراچی سے مستقل طور پر لاہور منتقل ہو گئے۔ یہاں وہ ماہنامہ "نیا راستہ"، امدادِ باہمی"،" انقلابِ نو"،"محفل"، "اداکار" اور " اردو ڈائجسٹ" کے علاوہ روزنامہ "سیاست" کے ادارتی عملہ میں بھی شامل رہے۔
 
کالج کی تعلیم کے بعد کچھ عرصہ [[بمبئی]] کی فلم انڈسٹری میں گزارا جہاں ان کی دوستی ساحر لدھیانوی سے رہی۔ اس دور کے ان کے ادبی دوستوں میں [[کیفی اعظمی]] اور [[جاں نثار اختر]] کے نام بھی شامل ہیں۔ اسی دوران انہیں خوشترگرامی[[خوشتر گرامی]] کے رسالہ"بیسویں صدی" کی ادارت کا موقع بھی ملا۔ قیامِ پاکستان کے بعد یزدانی جالندھری پہلے [[کراچی]] مقیم رہے جہاں [[صہبا لکھنوی]] کےادبی مجلہ "[[افکار]]" کی مجلسِ ادارت کے رکن رہے۔ اور چند فلموں کے لیے گیت بھی لکھے۔ ساٹھ1960 کے عشرے میں کراچی سے مستقل طور پر [[لاہور]] منتقل ہو گئے۔ یہاں وہ ماہنامہ "نیا راستہ"، امدادِ باہمی"،" انقلابِ نو"،"محفل"، "اداکار" اور " [[اردو ڈائجسٹ]]" کے علاوہ [[روزنامہ "سیاست"]] کے ادارتی عملہ میں بھی شامل رہے۔
=='''وفات'''==
 
=='''وفات'''==
یزدانی جالندھری کا انتقال 23 مارچ 1990کو لاہورمیں ہوا۔ روزنامہ "جنگ" لاہور کے ادبی ایڈیشن نے احمد ندیم قاسمی، ڈاکٹر وحید قریشی، میرزاادیب،انور سدید،طفیل ہوشیارپوری،حمید اختر اور دوسرے اہم شعرا اور ادبا کے تعزیعتی پیغامات شائع کیے۔
 
یزدانی جالندھری کا انتقال[[ 23 مارچ]] 1990کو[[1990ء]] کو لاہورمیں ہوا۔ "[[روزنامہ "جنگ]]" لاہور کے ادبی ایڈیشن نے [[احمد ندیم قاسمی،قاسمی]]، [[ڈاکٹر وحید قریشی،قریشی]]، مرزاادیب، [[انور سدید]] میرزاادیب،انور،[[طفیل سدید،طفیلہوشیارپوری]]، ہوشیارپوری،حمید[[حمید اختر]] اور دوسرے اہم شعراشعراء اور ادباادباء کے تعزیعتی پیغامات شائع کیے۔
=='''شعری مجموعے'''==
 
=='''شعری مجموعے'''==
*ساغرِ انقلاب (1930) رباعیات
 
{| class="wikitable"
*صبحِ سعادت (1987) نعتیہ مثنوی
|- bgcolor="#efefef"
! کتاب کا نام
! تاریخ طباعت
! تفصیل
|-
*ساغرِ| ساغر انقلاب|| [[1930ء]] (1930)|| رباعیات
|-
*صبحِ| صبح{{زیر}} سعادت||[[1987ء]] (1987)|| نعتیہ مثنوی
|-
| تورات دل || [[1991ء]] || غزلیات
|-
| توصیف || [[1992ء]] || نعتیہ شاعری
|-
|}
 
==بیرونی روابط==
*توراتِ دل( 1991)غزلیات
 
<* [http://www.globalurduforum.org/authors/view/6664> گلوبل اردو فورم]
*توصیف ( 1992) نعتیں
<* [http://www.bibliography.com.pk/bookdetail_urdu.php?id=4294> بائبلوگرافی]
<* [http://yazdanijalandhari.wordpress.com> یزدانی جالندھری]
<* [http://www.earthmusic.net/hindi-film-songs.php?movie=Khaufnak+Ankhen> ارتھ میوزک]
<* [http://halqaeyaran.tumblr.com/yazdanijalandhari> حلقۂ یاراں]
 
=='''حوالہ جات'''==
 
[[زمرہ:پاکستانی شاعر]]
<http://en.wikipedia.org/wiki/Yazdani_Jalandhari>
[[زمرہ:اردو شاعر]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
 
[[en:Yazdani Jalandhari]]
<http://www.globalurduforum.org/authors/view/6664>
 
<http://www.bibliography.com.pk/bookdetail_urdu.php?id=4294>
 
<http://yazdanijalandhari.wordpress.com>
 
<http://www.earthmusic.net/hindi-film-songs.php?movie=Khaufnak+Ankhen>
 
<http://www.earthmusic.net/hindi-film-songs.php?movie=Tilasmi+Khanjar>
 
<http://halqaeyaran.tumblr.com/yazdanijalandhari>