"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
===ارکان===
یہ جسم بسیط یا جسم مفرد ہوتے ہیں اور انکو مزید سادہ اجزاء میں تقسیم نہیں کیا جاسکتا یعنی اپنی ماہیت میں سہل و موحود ہوا کرتے ہیں۔ انکا مخالف جسم مرکب کو تسلیم کیا جاتا ہے، جسم مرکب وہ جسم ہوتا ہے کہ جسکو مزید سادہ ارکان بسیط میں تقسیم کیا جاسکتا ہو۔ حکماۓ تقدم زمانی کے نظریات کے مطابق ارکان بسیط ہی انسانی جسم کے بنیادی اجزاء ہوا کرتے ہیں اور انکو اسی وجہ سے حکماء نے اجزاء اولیہ بھی کہا ہے۔ حکمت کے یہ عناصر چار ہیں
# آگ (النار) --- گرم و خشک ہے۔ میڈیسن کی تشریح کے مطابق اسکو خلیات میں بننے والی توانائی ATP تصور کیا جاسکتا ہے۔
# ہوا --- گرم و تر ہے۔ میڈیسن کے مطابق اسکو عمل تنفس میں تبادلہ پانے والی ہوائیں تصور کیا جاسکتا ہے۔
# ہوا --- گرم و تر ہے۔
# پانی (الماء) --- گرمسرد و تر ہے۔ میڈیسن کے مطابق خون کا پلازمہ، بین الخلیاتی مائع اور لمف تصور کیا جاسکتا ہے۔
# مٹی (الارض) --- سرد و خشک ہے۔ میڈیسن میں کوئی تصور نہیں، لیکن اگر حیاتی کیمیاء کے تحت دیکھا جاۓ تو اسکو معدنیات کا متبادل کہا جاسکتا ہے۔