"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 20:
# مٹی (الارض) --- سرد و خشک ہے۔ میڈیسن میں کوئی تصور نہیں، لیکن اگر حیاتی کیمیاء کے تحت دیکھا جاۓ تو اسکو معدنیات کا متبادل کہا جاسکتا ہے۔
===مزاج===
حکماۓ طب کے مطابق یہ ارکان بسیط (اوپر دیکھیۓ) سے پیدائش لینے والاوالی دوسری اہم اساس طبیعیہ ہے جو کہ انہی ارکان بسیط کی مرکب سازی میں موجود فعل و انفعال کے ایک خاص حد پر پہنچ جانے کے بعد ان کے مرکب میں پیدا ہوجانے والی ایک میانی کیفیت ہوا کرتی ہے۔ حکمت کے قوانین کے مطابق جب ارکان بہت ریزہ ریزہ ہو جائیں اور آپس میں ایک دوسرے سے اشتراک کریں تو انکی وہ چار تاثیریں (جو اوپر بیان ہوئیں) آپس میں ایک دوسرے پر عمل پیرا ہوتی ہیں اور ہر ہر رکن بسیط کی کیفیت (گرمی سردی کو اور تری خشکی کو) ختم کرنے کی کوشش کرتی ہے اور بالاخر ایک ایسی درمیانی کیفیت پیدا ہوجایا کرتی ہے کہ جسمیں غالب و مغلوب کی جنگ ایک توازن کی حالت پر آکر ٹہر جاتی ہے اور اسی درمیانی کیفیت یا تاثیر کہ جب تمام ارکان بسیط توازن میں آجائیں، مـــزاج کہا جاتا ہے۔