"لودھی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:پشتون (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:1451ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
سطر 38:
|currency =
}}
 
لودھی سلطنت، دہلی کی آخری سلطنت، جو [[1451ء]] سے [[1526ء]] تک قائم رہی۔ [[1412ء]] میں [[سلطان ناصر الدین محمود شاہ تغلق‎]] کے انتقال کے بعد [[سلطنت دہلی]] میں کئی سال تک ہنگامے رہے اور [[سید خاندان|سیدوں کا خاندان]] مضبوط حکومت قائم کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا {{حوالہ درکار}}۔ لیکن [[1451ء]] میں [[لاہور]] اور [[سرہند]] کے [[پشتون|پٹھان]] صوبہدار [[بہلول لودھی]] ([[1451ء]] تا [[1489ء]]) نے [[دلی|دہلی]] پر قبضہ کر کے ایک بار پھر مضبوط حکومت قائم کر دی جو '''لودھی سلطنت''' کہلائی{{حوالہ درکار}}۔ اس نے [کس نے؟] [[جون پور|جونپور]] بھی فتح کر لیا جہاں ایک آزاد حکومت قائم ہو گئی تھی {{حوالہ درکار}}۔
 
سطر 74 ⟵ 73:
|}
{{-}}
 
{{پشتون}}
[[زمرہ:1451ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:ایشیا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:بھارت میں پندرہویں صدی]]