"محمد علی خان زند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 7:
==سوانح==
==عہد حکومت==
[[یکم مارچ]] [[1779ء]] کو [[کریم خان زند]] کے انتقال پر [[ایران]] میں دوبارہ انتشار پھیل گیا۔ [[کریم خان زند]] کے بھائی [[زکی خان زند]] نے دعویٰ حکمرانی کرتے ہوئے محمد علی کا لقب اختیار کیا اور تخت نشیں ہوا۔ بہت جلد [[ابوالفتح خان زند]] اُس کا سلطنت میں مشیر بن گیا۔<ref>Perry, John (1991). "The Zand dynasty". ''The Cambridge History of Iran, Vol. 7: From Nadir Shah to the Islamic Republic''. Cambridge: Cambridge University Press. pp. 63–104</ref> محمد علی خان نے 3 ماہ 13 دن حکومت کی۔
 
== ازدواج ==