"ایوبی سلطنت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:1171ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
سطر 37:
|today = {{flag|مصر}}
{{flag|عراق}}
{{flag|اسرائیل}}
{{flag|اردن}}
{{flag|لبنان}}
{{flag|لیبیا}}
{{flagicon|فلسطین}} [[فلسطین]]
{{flag|سعودی عرب}}
{{flag|سوڈان}}
{{flag|شام}}
{{flag|تونس}}
{{flag|ترکی}}
{{flag|يمن}}

[[فائل:ayubids.png|تصغیر|300px|ایوبی سلطنت اپنے عروج کے زمانے میں]]

'''ایوبی سلطنت''' یا '''سلطنت آل ایوب''' (Ayyubid Sultanate) [[کرد]] نسل کے مسلم خاندان کی حکومت تھی جس نے 12 ویں اور 13 ویں صدی میں [[مصر]]، [[شام]]، [[یمن]]، [[دیار بکر|دیار باکر]]، [[مکہ]]، [[حجاز]] اور شمالی [[عراق]] پر حکومت کی۔

ایوبی سلطنت کے بانی [[صلاح الدین ایوبی]] تھے جن کے چچا [[شیر کوہ]] نے زنگی سلطان [[نور الدین زنگی]] کے سپہ سالار کی حیثیت سے [[1169ء]] میں [[مصر]] فتح کیا تھا۔ اس سلطنت کا نام شیر کوہ کے بھائی اور [[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] کے والد [[نجم الدین ایوب]] کے نام پر ایوبی سلطنت پڑا۔ [[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] نے [[مصر]] میں [[سلطنت فاطمیہ|فاطمی سلطنت]] کا خاتمہ کیا اور [[1174ء]] میں [[نورالدین زنگی|نور الدین]] کے انتقال کے بعد [[دمشق]] پر قبضہ کرکے [[شام]] کو بھی اپنی قلمرو میں شامل کر لیا۔

[[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]] کے دوران [[1187ء]] میں [[جنگ حطین]] میں صلیبیوں کو عظیم شکست، [[فتح بیت المقدس]] اور اس کے نتیجے میں ہونے والی [[تیسری صلیبی جنگ]] میں فتح کے باعث دنیا بھر میں مشہور ہوئے۔ [[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] [[1193ء]] میں انتقال کر گئے جس کے بعد سلطنت ان کے بیٹوں کے درمیان بٹ گئی اور بالآخر 1200ء میں صلاح الدین کے بھائی [[العادل]] پوری سلطنت کا قبضہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ [[1218ء]] میں العادل اور 1238ء میں [[الکامل]] کے انتقال پر پھر یہی صورت حال سامنے آئی۔ [[1250ء]] میں آخری ایوبی سلطان [[توران شاہ]] قتل ہو گیا اور اس کے مملوک غلام جرنیل [[ایبک]] نے بحری [[مملوک|مملوک سلطنت]] کی بنیاد رکھی۔ [[مصر]] ہاتھوں سے نکل جانے کے بعد ایوبیوں نے اگلے 80 سال تک شام میں مزاحمت جاری رکھی اور بالآخر [[1334ء]] میں شام بھی مکمل طور پر مملوکوں میں شامل ہو گیا۔

== مصر کے ایوبی سلاطین ==
* [[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] 1171ء تا 1193ء
* العزیز 1193ء تا 1198ء
* المنصور 1198ء تا 1200ء
* العادل 1200ء تا 1218ء
* الکامل 1218ء تا 1238ء
* العادل ثانی 1238ء تا 1240ء
* الصالح ایوب 1240ء تا 1249ء
* توران شاہ 1249ء تا 1250ء
* الاشرف ثانی 1250ء تا 1254ء (اصل اقتدار مملوک سلطان ایبک کے پاس تھا)

== دمشق کے ایوبی سلاطین ==
* [[صلاح الدین ایوبی|صلاح الدین]] 1174ء تا 1193ء
* الافضل 1193ء تا 1196ء
* العادل 1196ء تا 1218ء
* المعظم 1218ء تا 1227ء
* الناصر داؤد 1227ء تا 1229ء
* الاشرف 1229ء تا 1237ء
* الصالح اسماعیل 1237ء
* الکامل 1237ء تا 1238ء
* العادل ثانی 1238ء تا 1239ء
* الصالح ایوب 1239ء
* الصالح اسماعیل 1239ء تا 1245ء (دوسری مرتبہ)
* الصالح ایوب 1245ء تا 1249ء (دوسری مرتبہ)
* توران شاہ 1249ء تا 1250ء
* الناصر یوسف 1250ء تا 1260ء

== حلب کے ایوبی امیر ==
* العادل اول 1183ء تا 1186ء
* الظاہر 1186ء تا 1216ء
* العزیز 1216ء تا 1236ء
* الناصر یوسف 1236ء تا 1260ء

== حماہ کے ایوبی امیر ==
* المظفر اول 1178ء تا 1191ء
* المنصور اول 1191ء تا 1221ء
* الناصر 1221ء تا 1229ء
* المظفر ثانی 1229ء تا 1244ء
* المنصور ثانی 1244ء تا 1284ء
* المظفر ثالث 1284ء تا 1299ء
* الموید 1310ء تا 1332ء
* الافضل 1332ء تا 1334ء

== حمص کے ایوبی امیر ==
* القاہر 1178ء تا 1186ء
* المجاہد1186ء تا 1240ء
* المنصور1240ء تا 1246ء
* الاشرف1248ء تا 1263ء

== یمن کے ایوبی امیر ==
* المعظم توران شاہ 1173ء تا 1181ء
* العزیز تغتگین 1181ء تا 1197ء
* معز الدین اسماعیل 1197ء تا 1202ء
* الناصر ایوب 1202ء تا 1214ء
* المظفر سلیمان 1214ء تا 1215ء
* المسعود یوسف 1215ء تا 1229ء

سطر 124 ⟵ 123:
{{حوالہ جات}}
{{سلطنتیں}}

{{تاریخ اسلام}}

[[زمرہ:ایوبی سلطنت]]
[[زمرہ:1171ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:1171ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:افریقا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:سابقہ سلطنتیں]]
[[زمرہ:سلطنت ایوبی]]
[[زمرہ:سلطنتیں]]
[[زمرہ:شاہی خاندان]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں اردن]]
[[زمرہ:قرون وسطی میں اسرائیل]]
سطر 140 ⟵ 141:
[[زمرہ:مسلم شاہی سلاسل]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:ایوبی سلطنت]]
[[زمرہ:شاہی خاندان]]
[[زمرہ:مشرق وسطی کے شاہی خاندان]]