"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29:
# سوداء
===اعضاء===
اعضاء، انسانی جسم کی ترکیب میں اخلاط کے بعد آتے ہیں یعنی اگرحکمت کی نگاہ میں ارکان سے مزاج اور مزاج سے اخلاط بنتے ہیں اور پھر ان اخلاط سے اعضاء وجود پاتے ہیں۔ اور اگر اعضاء کے درجہ تک پہنچنے کے لیۓ اگر میڈیسن کی عینک استعمال کی جاۓ تو اسکے مطابق، خلیات سے نسیجات اور پھر نسیجات سے اعضاء وجود پاتے ہیں۔