"ریکیاوک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:وائکنگ عہد کی آباد مقامات
سطر 1:
'''ریکیاوک''' (Reykjavik) [[آئس لینڈ]] کا دار الحکومت اور اہم بندرگاہ۔ اس کی بنیاد 874ء میں رکھی گئی اور 1786ء میں اسے منشور عطا ہوا۔ 1801ء میں [[ڈنمارک]] کی حکومت کی نشست گاہ بنا۔ 1918ء میں اسے دار الحکومت کی حیثیت ملی۔
مچھلی پکڑنا اور انہیں ڈبوں میں بند کرنا یہاں کی اہم صنعت ہے۔ بندر گاہ کے قریب ایک بہت خوبصورت تفریحی مرکز بنایا گیا ہے۔
ہوائی اڈا، یونیورسٹی (1911ء) اور اعلی تعلیم کے ادارے بھی ہیں۔ اس کے قریب ہی گرم پانی کے چشمے ہیں جن کی بدولت گھروں کو گرم رکھے جاتے ہے۔
آبادی (2006ء): 115,420 نفوس پر مشتمل ہے۔
 
سطر 22:
[[زمرہ:آئس لینڈ کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:دارالحکومت]]
[[زمرہ:وائکنگ عہد کی آباد مقامات]]
[[زمرہ:یورپ کے بندرگاہ شہر]]
[[زمرہ:یورپی دارالحکومت]]