"ملبار ضلع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کیے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 34:
'''ملبار''' [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] کے [[مدراس پریزیڈنسی]] اور آزاد ہند کی ریاست مدراس کا ایک انتظامی ضلع تھا۔<ref>{{cite EB1911 |wstitle=Malabar |volume=17 |page=452}}</ref> اس ضلع میں موجودہ دور کے اضلاع [[ضلع کنور|کنور]]، [[کوژیکوڈ ضلع|کوژیکوڈ]]، [[ویاناڈ]]، [[ملاپورم ضلع|ملاپورم]]، [[پالاکاڈ ضلع|پالاکاڈ]] اور [[ترشور ضلع|ترشور]] کی [[چاوکاڈ تحصیل]] شامل تھے۔ اس ضلع کے مغرب میں بحیرۂ عرب، شمال میں جنوبی کنڑا ضلع، مشرق میں مغربی گھاٹ اور جنوب میں نوابی ریاست کوچی تھے۔ اس ضلع کا 15,009 مربع کیلومیٹر تھا۔ ضلعِ ملبار کا صدر مقام کالیکٹ تھا۔
==تاریخ==
ضلعِ ملبار کے اکثر علاقے 1792ء کی [[تیسری اینگلو میسور جنگ]] کے خاتمے پر [ٹیپو سلطان]] نے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کو سپرد کیے تھے۔ ویاناڈ کو 1799ء کی [[چوتھی اینگلو میسور جنگ]] جنگ کے خاتمے پر حوالہ کیا۔ اس ضلع کا انتظامی صدر مقام کالیکٹ تھا۔‌ آزادئ ہند کے بعد مدراس پریزیڈنسی ازسرنو منظم کر کے مدراس ریاست کو تشکیل دی۔
 
==تحصیلات==