"قانون طب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 34:
# اعضاء غیررئیسہ
===قوتیں===
قوتیں، اس توانائی کا متبادل تصور کی جاتی ہیں جو کہ جسم انسانی میں زندگی کی حرکات پیدا کیا کرتی ہیں۔ وہ قوتیں جو کہ جسم کی نشونما کرتی ہیں اسکی تعمیر کرتی ہیں انکو طبیعیہ قوتیں کہا جاتا ہے جنکا ماخذ حکماء نے جگر کو قرار دیا ہے۔ ایک اور قوت ، قوت حیوی ہوتی ہے، قوت حیوی کو میڈیسن میں vital force کا متبادل کہا جاسکتا ہے مگر فرق یہ ہوگا کہ میڈیسن میں قوت حیوی میں قوت حیوی، قوت طبیعیہ اور قوت نفسی، تینوں ہی شمار کی جاسکتی ہیں، حکمت میں قوت حیوی کو قلب میں پیدا شدہ تصور کیا جاتا ہے۔ تیسری قوت، قوت نفسی ہوتی ہے جسکو قوت نفسانیہ بھی کہا جاتا ہے اور اسکی پیدائش دماغ میں تصور کی جاتی ہے۔ قوت نفسی وہ قوت ہوتی ہے کہ جس کے زریعے سے احساس اور حرکات کی صلاحیت پیدا ہوا کرتی ہے۔