"ویر بلالا سوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
== سلطنت دہلی کی لشکر کشی ==
سنہ 1318ء تک [[دیوگیری کے یادو|مملکت یادو]] مکمل طور پر ختم ہو چکی تھی اور ان کا پایہ تخت [[دیوگیری]] سلطان دہلی کے زیر تسلط تھا۔ اس وقت تخت دلی پر [[محمد بن تغلق]] جلوہ افروز تھے۔ ویر بلالا سوم نے تخت دلی کو خراج ادا کرنے سے منع کر دیا نیز انہوں نے سابق میں دہلی سلطنت سے ماتحتی کا جو معاہدہ ہوا تھا اسے توڑ دیا۔ سنہ 1327ء میں تغلق نے جنوبی ہندوستان کی جانب اپنا لشکر روانہ کیا اور ہیلے بڈو ایک مرتبہ پھر تاراج ہوا۔ ویر بلالا کو [[تروون ملئی]] میں پناہ لینی پڑی جہاں سے انہوں نے اپنی مقاومت جاری رکھی۔
 
{{S-start}}
{{Succession box|title=[[Hoysala]]|before=[[Narasimha III]]|after=[[Harihara I]] |years=1291–1343}}
{{s-end}}