"ملبار ضلع" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
خودکار: خودکار درستی املا ← اور
(←تاریخ) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اور) |
||
ضلعِ ملبار کے اکثر علاقے 1792ء کی [[تیسری اینگلو میسور جنگ]] کے خاتمے پر [[ٹیپو سلطان]] نے برٹش ایسٹ انڈیا کمپنی کو سپرد کیے تھے۔ ویاناڈ کو 1799ء کی [[چوتھی اینگلو میسور جنگ]] کے خاتمے پر حوالہ کیا۔ اس ضلع کا انتظامی صدر مقام کالیکٹ تھا۔ آزادئ ہند کے بعد مدراس پریزیڈنسی کو ازسرنو منظم کر کے مدراس ریاست تشکیل دی۔ 1 نومبر 1956ء کو لسانی بنیادوں پر تقسیم ہونے لگی تو شمال میں کاسرگوڈ تحصیل کو اور جنوب میں تراونکور کوچی کو شامل کر کے ریاست کیرلا کی تشکیل ہوئی۔ [[1 جنوری]] [[1957ء]] میں ملبار ضلع کو تقسیم کر کے تین اضلاع [[کوژیکوڈ ضلع|کوژیکوڈ]]، [[پالاکاڈ ضلع|پالاکاڈ]] اور [[کنور ضلع|کنور]] کی تشکیل ہوئی۔ [[1969ء]] میں کوژیکوڈ اور پالاکاڈ کے حصوں کو ملا کر ملاپورم ضلع، [[1980ء]] میں کوژیکوڈ کے حصوں سے ویاناڈ ضلع تشکیل دئے۔
یوروپیوں کی آمد تک لفظ ملبار عام طور پر استعمال میں نہ تھا۔ لفظ ملبار ملیالم زبان کا لفظ ملابارم سے مشتق ہے۔ ملا کا معنی
<ref>Agrarian Relations in Late Medieval Malabar
By M. T. Narayanan, ISBN No. : 81-7211-135-5, page=16,17</ref>
|