"کرشن موہن بنرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی اسکالر
سطر 11:
 
== قبول مسیحیت ==
1829ء میں اپنی تعلیم سے فراغت کے بعد بنرجی پٹل دنگا کے اسکول میں مدرس ہو گئے۔ سنہ 1832ء میں انہوں نے [[الیگزین‍ڈر ڈف]] کے زیر اثر [[مسیحیت]] قبول کی۔ مسیحی ہو جانے کی پاداش میں ان کی ملازمت ختم کر دی گئی اور ان کی بیوی بندھیو باشنی بنرجی کو اپنے مائیکے جانے پر مجبور کیا گیا۔ تاہم بنرجی بعد میں چرچ مشنری سوسائٹی اسکول کے صدر مدرس بن گئے۔<ref name=Banglapedia />
جب مشنری سوسائٹی نے کلکتہ میں اپنے خیراتی کام شروع کیے تو بنرجی وہ پہلے بنگالی پادری تھے جو بنگالی زبان میں تقریریں کیا کرتے تھے۔<ref name=Banglapedia />
 
انہوں نے اپنے ساتھ اپنی بیوی، اپنے بھائی کالی موہن اور [[پرسن کمار ٹیگور]] کے فرزند [[گنیندر موہن ٹیگور]] کو بھی مسیحی بنایا۔ بعد ازاں گنیندر موہن کی شادی بنرجی کی لڑکی کمل منی سے ہوئی، موہن پہلے ہندوستانی تھے جو بیرسٹر بنے۔ [[مائیکل مدھوسدن دت]] کے مسیحیت قبول کرنے میں بھی بنرجی کا اہم کردار رہا۔
سطر 29:
{{Sister project links| wikt=no | commons=no | b=no | n=no | q=no | s=Author:Krishna Mohan Banerjee | v=no | voy=no | species=no | d=q5565188}}
 
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی اسکالر]]
[[زمرہ:بنگال سانچے]]
[[زمرہ:بنگالی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندومتبنگالی سےنشاۃ مسیحیتثانیہ قبول کرنےسے والیمنسلک شخصیات]]
[[زمرہ:پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا کے فضلا]]
[[زمرہ:کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:ینگ بنگال]]
[[زمرہ:ہندوستانی انگلیکان]]
[[زمرہ:ہندومت سے مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا]]
[[زمرہ:بنگالی نشاۃ ثانیہ سے منسلک شخصیات]]
 
[[زمرہ:ینگ بنگال]]
[[زمرہ:پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا کے فضلا]]
[[زمرہ:بنگال سانچے]]