"تھری ایڈیٹس (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 24:
| imdb_id =
}}
 
'' '' تھری اڈييٹس '' '{{دیگر نام|انگریزی= [[: en: 3 Idiots|3 Idiots]] ہندی معنی: تین بے وقوف}} [[2009ء]] کی ایک ہندی ایک مضحکہ خیز فلم ہے۔ جس کے [[ہدایت کار]] [[راجکمار ہیرانی]] ہیں، جس کے مکالمے [[ابھیجیت جوشی]] نے لکھے ہیں اور یہ [[ونود چوپڑا پروڈکشن]] کی پیشکش ہے۔ اس فلم کی کہانی انگریزی ناول نگار [[چیتن بھگت]] کے مشہور انگریزی ناول فائیو پوائنٹس سم ون {{دیگر نام|انگریزی= [[: en: Five Point Someone - What not to do at IIT|Five Points Someone]]}} کی بنیاد پر ہے۔<ref>{{cite news|url=https://www.newslaundry.com/2012/02/12/interview-with-chetan-bhagat-full-interview|title=NL interviews (Part 2): Chetan Bhagat|last=|first=|date=15 October 2016|work=|publisher=News Laundry / You tube channel|via=|accessdate=10 November 2016}}</ref> فلم کے اہم اداکار [[عامر خان]]، [[کرینہ کپور]]، [[بومن ایرانی]]، [[مادھون]]، [[اومی ویدیا]]، [[شرمن جوشی]] اور [[جاوید جعفری]] شامل ہیں۔
 
فلم تھری ایڈیٹس نے صرف 4 دنوں میں 100 کروڑ روپے کی کمائی کرکے باکس آفس پر ایک نیا ریکارڈ بنایا تھا۔ اس فلم کو عالمی سطح پر 2126 اسکرینوں پر ریلیز کیا گیا تھا جن میں 326 سكرينے غیر ملکی مارکیٹ کی تھیں۔ اس فلم نے اس سال ساری بالی وڈ فلموں میں سب سے زیادہ کمائی کی۔ 200 کروڑ کلب میں شامل ہونے والی یہ پہلی ہے۔ فلم نے 202 کروڑ روپے کا بزنس کیا تھا۔ فلم کا ٹوٹل بزنس 395 کروڑ بتایا جاتا ہے۔ فی الحال عالمی باکس آفس پر [[سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست]] میں چھٹے نمبر پر ہے۔<ref>{{cite web|url=http://www.guinnessworldrecords.com/records-1000/highest-box-office-film-gross-for-a-bollywood-film/ |title=You are here:Global Home > Explore Records > Highest box office film gross for a Bollywood film |publisher=[[گنیز ورلڈ ریکارڈز]]|date=4 October 2012 |accessdate=4 October 2012}}</ref><ref>{{cite web|url=http://www.guinnessworldrecords.in/news/2012/8/happy-independence-day-our-top-10-records-from-india-44243/|title=You are here:Home >News >2012 >8 >Happy Independence Day: Our Top 10 records from India |publisher=[[گنیز ورلڈ ریکارڈز]]|date=4 October 2012 |accessdate=4 October 2012}}</ref>
 
== کہانی ==
تھری ایڈیٹس فلم کی کہانی تین بے وقوفوں کے گرد گھومتی ہے جن میں رانچو (عامر خان)، فرحان قریشی (ایم مدھاون) اور راجو رستوگی (شرمن جوشی) شامل ہیں۔ کہانی میں ہیرو کا کردار رانچو یعنی عامر خان نے نبھایا ہے جو دنیا کی نظر میں بے وقوف جبکہ درحقیقت انتہائی ذہین انسان ہیں۔ رانچو، فرحان قریشی اور راجو رستوگی کے انجینئری کالج میں داخلہ لیتا ہے جہاں سینئر طلبہ نئے طلبہ سے مذاق کرتے ہوئے بدتمیزی سے پیش آتے ہیں لیکن رانچو ان کے مذاق سے لطف اندوز ہوتا ہے بلکہ ایک موقع پر انہیں ان کی بد تمیزی کا مزہ بھی چکھا دیتا ہے۔
 
سطر 35 ⟵ 34:
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [https://www.youtube.com/watch?v=xvszmNXdM4w باضابطہ ٹریلر]&nbsp;– [[Vinod Chopra Films]]
* {{IMDb title|1187043}}
سطر 50 ⟵ 49:
{{FilmfareAwardBestFilm}}
{{Chetan Bhagat}}
 
[[زمرہ:2000ء کی دہائی کی ہندی فلمیں]]
[[زمرہ:2009ء کی فلمیں]]
[[زمرہ:بھارتی فلمیں]]
[[زمرہ:بھارتی مزاحیہ فلمیں]]
[[زمرہ:جموں و کشمیر میں عکس بند فلمیں]]
[[زمرہ:جموں و کشمیر میں ہونے والے واقعات پر فلمیں]]
[[زمرہ:دہلی میں فلم سیٹ]]
[[زمرہ:راجکمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلمیں]]
[[زمرہ:ہماچل پردیش میں ہونے والے واقعات پر فلمیں]]
[[زمرہ:ہندی زبان کی فلمیں]]
[[زمرہ:دہلی میں فلم سیٹ]]