"نسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
درستی
 
سطر 2:
 
#[[نسل (انسانی زمرہ)]] : ماہرین انسانیات نے رنگ، روپ، شکل اور دیگر جسمانی علامات کی بنیاد پر انسانی ہیئت پر انسانی زمروں کو زمرہ بند کرنے کی کوشش کی ہے۔ سائنسدانوں اور ماہرین انسانیات کے مطابق نسلوں کا فرق ایک حیاتیاتی تصور ہے۔ ان کے مطابق ایک مخصوص انسانی زمرے کو جسمانی علامات کی بنیاد پر ایک نسل سمجھا جاتا ہے۔ یہ جسمانی علامات میراث کی طرح منتقل ہوتے ہیں یہی علامات پیڑھی در پیڑھی منتقل ہوتے ہیں۔ ان پر طور سے ماحول کا اثر نہیں پڑتا ہے یا پھر یہ کم ہی ہوتا ہے۔
#[[پیڑھی|نسل (انسانی زمرہ)]]: پیڑھی یا نسل کا اطلاق خاندان کے افراد یا کسی جگہ کی آبادی میں قریب کی عمر کے لوگوں پر ہوتا ہے۔ مثلًا کسی خاندان میں دادا، دادی اور ان کے رشتے دار جیساکہ دادی کے بھائی ایک پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ اسی خاندان میں نسل معمر افراد کی اولادیں دوسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایضًا دوسری پیڑھی کی اولاد مل ایک اور پیڑھی یعنی تیسری پیڑھی کی نمائندگی کرتے ہیں۔
# نسل کا اطلاق جانوروں کی مخصوص نسل پر بھی ہوتا ہے۔ مثلٓا کتوں میں [[بلڈاگ]]، کیکڑوں میں [[پروین فرزانہ ابصار#ٹیریٹامون_ابصارم|ٹیریٹامون ابصارم]]، وغیرہ۔
 
 
{{ضد ابہام}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/نسل»