"جستینین اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:چھٹی صدی کے بازنطینی شہنشاہ
سطر 3:
| تعليق الصورة =جسٹینین اول
}}
 
'''جسٹنین اول''' ایک [[بازنطینی]] شہنشاہ تھا۔ 527ء میں [[قسطنطنیہ]] میں روما کے تخت پر بیٹھا۔ کسان کا بیٹا تھا۔ معمولی عہدے سے ترقی کرکے وزیر ہوا۔ اور شہشاہ [[جسٹن اول]] کے انتقال پر بادشاہ بن گیا۔ ایک اداکارہ تھیوڈورا سے شادی کی۔ اس کے عہد میں دو سیاسی فریقوں کے درمیان خونریز جنگیں ہوتی رہیں۔ اس نے سلطنت وروما کے کھوئے ہوئے علاقوں کو دوبارہ فتح کیا۔ [[ایران]]، [[افریقا]] اور [[اطالیہ]] کے وہ علاقے جو خانہ جنگی کے دوران میں ہاتھ سے نکل چکے تھے۔ دوبارہ حاصل کیے۔ اس کا سب سے بڑا کارنامہ روما کے ضابطۂ قوانین کی تدوین ہے۔ عمارتیں، قلعے اور گرجا بنانے کا بہت شوقین تھا۔
 
سطر 14 ⟵ 13:
[[زمرہ:483ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:565ء کی وفیات]]
 
[[زمرہ:تاریخی شخصیات]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کے بازنطینی شہنشاہ]]
[[زمرہ:چھٹی صدی کے مقدسین]]
[[زمرہ:سپاہی مقدسین]]
[[زمرہ:شاہان بازنطین]]
[[زمرہ:شاہی رومی قونصل]]
[[زمرہ:شخصیات بلحاظ زیلینیکوو بلدیہ]]
[[زمرہ:مشرقی راسخ الاعتقاد شاہی مقدسین]]
[[زمرہ:شاہان بازنطین]]