"محمد بختیار خلجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی
سطر 1:
اختیار ال دین '''محمد بن بختیار خلجی''' جو کہ ملک غازی اختیار اول، دین محمد بختیار خلجی
کے نام سے جانا جاتا تھا جو عام طور پر بختیار خلجی ( وفات 1206) بھی کہلاتا تھا۔ قطب الدین ابیک کی فوج میں جنرل بھی تھا۔
بختیار ، خلجی قبیلہ کا فرد تھا۔ ایک ترک قبیلہ جو عرصہ دراز سے جنوبی افغانستان میں آباد تھا۔ وہ عسکری قیادت کا سربراہ تھا جس نے مشرقی بھارت کو حملہ کر کے بارہویں صدی کے اختتام اور تیرہویں صدی کے آغاز میں فتح کیا۔