"سمرتھ رام داس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + 8 زمرہ
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات ہندو رہنما
{{Infobox Hindu leader
|name = سمرتھ رام داس
|image = Samarth ramdas swami original.jpg
سطر 15:
== ابتدائی زندگی ==
 
{{Hinduismہندومت}}
سمرتھ رام داس سوامی کا پیدائشی نام ”رام سوریاجی تھوسر“ تھا۔ وہ 1530 ([[شالیواہن شک]]) بمطابق 1608ء کو [[رام نوامی]] ([[چیتر]] کے ماہ میں) کے دن [[جالنہ ضلع]] کے گاؤں ”جامپ“ میں دریائے [[گوداوری]] کے کنارے جمدگنی گواتر کے دیششتھ براہمن خاندان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام سوریاجی پنت اور ماں کا نام رانو بائی تھا۔ ان کے بڑے بھائی گنگادھر سوامی تھے۔ ان کا خاندان کئی سالوں سے [[سوریہ]] اور رام کی پوجاری تھے۔