"کیرتھی سریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
سطر 1:
{{Infoboxخانہ personمعلومات شخصیت|name=کیرتی سُریش<br/>കീർത്തി സുരേഷ്|image=Keerthy Suresh at Thodari Audio Launch.jpg|caption=کیرتی سُریش ایک تقریب میں|birth_date={{Birth date and age|1992|10|17|df=y}}|birth_place=[[چنائی]], [[نمل ناڈو]], بھارت|nationality=بھارتی|occupation={{hlist|اداکارہ}}|parents=جی سُریش کمار <br/>[[مینکا (اداکارہ)|مینکا]]|years active=2000–2002, 2013–حال}}
'''کیرتی سُریش''' ایک بھارتی فلم اداکارہ ہیں جو [[تمل]]، [[ملیالم]] اور [[تیلگو]] فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔۔<ref>{{cite web|url=http://www۔filmibeat۔com/malayalam/news/2014/characters-scope-to-perform-excites-me-says-keerthi-menaka-145418۔html|title=Characters Which Has Scope To Perform Excites Me، Says Keerthi Menaka|work=www۔filmibeat۔com|accessdate=18 November 2014}}</ref><ref>{{Cite web|url=http://www۔eenadu۔net/magazines/sunday-magazine/sunday-magazineinner۔aspx؟catfullstory=10448|title=సినిమా కష్టాలేవీ లేవు۔۔۔!|website=www۔eenadu۔net|access-date=2017-02-05}}</ref> وہ ملیالم پروڈیوسر سرش کمار اور تمل اداکارہ مینکا کی بیٹی ہے۔ کیرتی نے 2000 کی دہائی کی ابتدا میں ہی سے ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات کرلی تھی اور فیشن ڈیزائن میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ فلموں میں مرکزی کردار نبھانے لگیں۔ کیرتی نے بطور ہیروئن 2013 میں ملیالم فلم گیتانجلی میں اپنا پہلا مرکزی کردار ادا کیا اور اس کے بعد تمل اور تیلگو میں بھی فلموں کیں۔
 
==ابتدائی زندگی==
کیرتی سریش 17 اکتوبر 1992ء کو ملیالم فلم پروڈیوسر، ڈائریکٹر سریش کمار اور تامل اداکارہ مینکا کے یہاں پیدا ہوئیں۔ اس لحاظ سے وہ تمل اور نصف ملیائی ہے۔ کیرتی کی ایک بڑی بہن ریواتھی سرش ہیں جو VFX ماہرین کے طور پر کام کرتی ہیں اور اس سے قبل وہ [[شارخ خانپپ کے پروڈکشن ہاؤس ریڈ چلیز کے لئے کام کرچکی ہیں۔ کیرتی نے ابتدائی چار کلاسیں چنائی تمل ناڈو میں مکمل کیں اس کے بعد وہ کیندریا ودیالہ (اکیڈمی )، [[تروواننتاپورم]] میں پڑھنے چلی گئیں اور پھر چنائی واپس آکر پل اکیڈمی میں فیشن ڈیزائننگ کی ڈگری مکمل کر لی۔ لندن میں دو مہینے کی انٹرنشپ مکمل کرنے سے پہلے چار مہینے تک سکاٹ لینڈ میں وقت بھی گزرا۔ اداکاری میں ایک کیریئر بنانے کے باوجود، وہ فیشن ڈیزائننگ میں کیریئر کو سنجیدگی سے اپنانے پر بھی غور کررہی ہیں۔
 
 
==فلمی کیریئر==
سطر 11 ⟵ 10:
سال2017 میں کیرتی نے اداکار وجے کے ساتھ تمل فلم بیروا، اداکار نانی کے ساتھ فلم نینو لوکل (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 4 )میں اداکاری کی۔
2018 میں کیرتی نے اداکار پون کلیان کے ساتھ اگنیاتھواسی اور سوریا کے ساتھ فلم تھانہ سیرنڈا کوٹم (ہندی فلم اسپیشل چھبیس کا ری میک ) میں بھی کام کیا۔ اسی سال ماضی کی مشہور تیلگو اداکارہ [[ساویتری (اداکارہ)|ساوتری]] کی زندگی پر بننے والی تیلگو فلم مہانٹی (جو تمل زبان میں نادیگایر تھلگام میں بنائی جارہی ہے ) میں ساوتری کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔
کیرتی کے زیر تکمیل فلموں میں اداکار سوریا کے ساتھ فلم سامے 2، اداکار وشال کے ساتھ سینڈاکوزی 2 اور اداکار وجے کے ساتھ ایک فلم شامل ہے۔
 
== فلموں کی فہرست ==
سطر 99 ⟵ 98:
* [https://www.instagram.com/keerthysureshofficial/ اِنسٹاگرام] میں کیرتی سُریش
* [https://www.facebook.com/ActressKeerthySuresh/ آفیشل فیس بک پیج]
 
[[زمرہ:1992ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں]]