"قے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
درستی
سطر 16:
الٹی [[اگلنا|اگلنے]] (regurgitation) سے مختلف ہے، اگرچہ دونوں اصطلاحات قابلِ مبادلہ طور پر اکثر استعمال کی جاتی ہیں۔ ”اگلنے” میں غیر ہضم شدہ غدا کا [[غذائی نالی]] سے ہو کر منہ کے راستے سے اخراج ہوتا ہے، اس میں کسی قسم کی قوت یا خفگی نہیں ہوتی جیسے کہ الٹی میں ہوتا ہے۔ الٹی ہونے اور اگلنے کے عمل کے اسباب عام طور پر مختلف ہیں۔
 
شکمی مواد (gastric content) کے [[حلقہ تنفس]] (respiratory tract) میں داخل ہو جانے سے الٹی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔
 
طویل عرصے تک اور حد سے زیادہ الٹیاں آنے سے جسم میں پانی کی مقدار کم کر ہو جاتی ہے۔
 
بار بار یا وافر مقدار کی الٹیاں [[غذائی نالی]] میں بردگی یا کٹاؤ کے عمل (erosion) یا غذائی نالی کی لعابی جھلّی میں چھوٹے سراخوں کا باعث ہو سکتی ہیں۔ اس بیماری کو انگریزی زبان میں میلوری-ویس سینڈروم کہتے ہیں۔
 
 
== حوالہ جات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/قے»