"ابھنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہے، غیر
سطر 7:
جنوبی بھارت میں بھجن کے دوران اس کی موجودگی لازم سمجھی جاتی ہے۔
== تاریخ ==
بھکتی سمپردائے کی ابتدا 1200 کے قریب ہوئی۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اُس دور میں روحانی ترقی کے لیے سنسکرت کا جاننا سمجھا جاتا تھا۔ بھکتی تحریک میں شمولیت کے لیے ذات پات کی کوئی قید نہ تھی۔ واحد شرط بھگوان پانڈو رنگا سے عقیدت تھی۔ بھگتی کا مطلب ہی عقیدت ہے۔ چونکہ روحانی ترقی کے لیے محض عقیدت ہی کافی سمجھی جاتی تھی تو لوگ جوق در جوق شامل ہو سکتےت ھے۔ہے۔ خواتین اور بچے بھی پوجا کے اس نئے طریقے کی طرف متوجہ ہو گئے۔ اس کی ابتدا پیٹھان، پندھا پور، منگل ویدا اور الندی سے ہوئی اور پھر یہ طریقہ پورے مہاراشٹر میں پھیل گیا۔ دیگر مشہور گلوکار ورکری سنت جیسا کہ ایک ناتھ اور تکارام تھے۔
 
تکارام سترہویں صدی کا شاعر تھا جو ڈیہو میں رہتا تھا۔ یہ شہر پونے کے نزدیک ہے۔ سنت تکارام نے 5٫000 سے زیادہ ابھنگ لکھے۔ زیادہ تر بھگوان ویتھل کی تعریف کی گئی مگر بہت سوں میں اُس دور کی سماجی غیرہمواریوںغیر ہمواریوں پر بھی بات کی گئی ہے۔ ان کو آج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
 
==حوالہ جات==