"عبدالغفور (سیاستدان)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ خانہ معلومات, درستی
م خودکار: خودکار درستی املا ← ابتدا
سطر 7:
اس نے پٹنہ یونیورسٹی سے اردو میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی حاصل کی۔
1982 میں پاروتی سائنس کالج میں اردو پروفیسر کے طور پر شمولیت اختیار کی۔
وہ پرمیشور کمار کی قیادت اور نظریات سے بہت متاثر ہوا۔ وہ ابتداءابتدا جوانی سے ہی سیاست میں دلچسپی رکھتا تھا۔
مشہور جےپی تحریک کے بعد سے اس کی سیاست کی طرف دلچسپی گہری ہوتی چلی گئی۔
گاؤں سے تعلق رکھنے پر وہ ہمیشہ اصل مسائل میں ملوث ہوتا گیا۔ اور ذاتی طور پر اس نے غریب لوگوں کی بنیادی ضروریات اور اقلیتی کمیونٹی کو درپیش مسائل کو محسوس کیا۔