"نجيب الدولہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
نجیب الدولہ کا تعلق عمرخیل کے علاقے مندھن یوسفزئی سے تھا۔ اس نے اپنے گاؤں مانیر سے [[ضلع صوابی]] ہجرت کی جو کہ آج کل [[خیبر پختونخوا]]، [[پاکستان]] ہے۔ 1739 میں اپنے چچا کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور عماد الملک نے نجیب الدولہ کو سہارن پور کا گورنر مقرر کیا۔ اٹھارویں صدی میں وہ روہیلی قبائلی سربراہ بھی تھے۔ جس نے
نجیب الدولہ ایک روہیل یوسفزئی پشتون تھے جنہوں نے پہلے مغلوں کے دور میں اپنی خدمات سرانجام دیں لیکن بعد میں مغل حکومت کے زوال کا باعث بنے اور [[احمد شاہ ابدالی]] کا ساتھ دیا جس نے
انہوں نے سپاہی کے طور پر اپنے کیرئیر کا آغاز ایک تارک وطن کی حیثیت سے 1743 میں ضلع صوابی خیبر پختونخوا کے گاؤں مانیر سے شروع کیا۔ وہ عمادالملک کے اولین ملازمین میں سے ایک تھے۔
اگرچہ
احمد شاہ ابدالی نے 1759ء کے حملے میں نجیب الدولہ کو دہلی پہ قابض رہنے کے لئے میر بخشی کے عہدے پر چھوڑا تھا لیکن بعد میں خو د حکمران بن بیٹھا۔ کیونکہ اس وقت مغل حکمران محض نام کا حکمران رہ گیا تھا۔اس کےپاس کوئی اختیار باقی نہ رہا تھا۔
== حوالہ جات ==
|