"فین (فلم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:دہلی میں عکس بند فلمیں
سطر 20:
| gross = <!--Must be attributed to a reliable published source with an established reputation for fact-checking. No faceless blogs. No IMDB. See WP:RS-->{{اندازہً}}{{INRConvert|1.85|b}}<ref name="gross">{{cite web|url=http://www.bollywoodhungama.com/box-office/special-features/id/613|title=Box Office: Worldwide Collections of Shah Rukh Khan's Fan|publisher=[[بالی وڈ ہنگامہ]]|accessdate=20 April 2016}}</ref>
}}
 
== کہانی ==
گورو(شاہ رخ خان)دہلی کا ایک لڑکا ہوتا ہے جو بالی وڈ سٹار آریان کھنا(شاہ رخ خان) کا فین ہوتا ہے_گورو ایک ٹیلینٹ شو جیت جاتا ہے_اسے ٹرافی ملتی ہے اور وہ اس ٹرافی کو آریان کھنا کو اسکے جنم دن پر دینا چاہتا ہے_وہ آریان کھنا دے ملنے بغیر ٹکٹ کے ممبی جاتا ہے_آریان اپنے جنم دن سڑک پر اپنے فینز سے ملنے آتا ہے_گورو اس سے ملنا چاہتا ہےمگر آریان کے گارڈ گورو کو نہیں ملنے دیتے_آریان کا ساتھی سھد کپور آریان کے بارے میں برا بولتا ہے گورو ٹی وی پر یہ دیکھ لیتا ہے_گورو کو غصہ آتا ہے_اور وہ سھد کپور کو ملنے جاتا ہے اور سھد کپور کو ڈراتا ہے اور اس سے معافی بھی منگواتا ہے_سھد کپور وہ ویڈیو انٹرنیٹ پر دہ دیتا ہے_آریان وہ ویڈیو دیکھ لیتا ہے اور گورو کو ملنے بلاتا ہے اور کہتا کہ میں اپنے ڈرائیور بھیج رہا ہوں_مگر آریان اپنے گارڈ بھیج دیتا ہے گورو کو مارنے لیکن گورو ان کو بھاگاتا ہے لیکن پولیس گورو کو پکڑ لیتی ہےاور اس کو مارتی ہے_آریان گورو کو ملنے جیل آتا ہے اور کہتا ہے تم میرے فین نہیں ہو اور تم غلط کام کر رہے ہو_گورو بہت دکھی ہوتا ہے_جیل سے نکلنے کے بعد وہ واپس گھر آجاتا ہے_اور آریان کے تمام پوسٹر جلا دیتا ہے_اور آریان سے بدلہ لینا چاہتا ہے_
سطر 51 ⟵ 50:
[[زمرہ:بھارتی ڈراما فلمیں]]
[[زمرہ:بھارتی ہیجان خیز فلمیں]]
[[زمرہ:کرویئشادہلی میں عکس بند فلمیں]]
[[زمرہ:ہندی زبان کی فلمیں]]
[[زمرہ:دہلی میں فلم سیٹ]]
[[زمرہ:کرویئشا میں عکس بند فلمیں]]
[[زمرہ:لندن میں عکس بند فلمیں]]
[[زمرہ:ہندی زبان کی فلمیں]]