"باپ" کے نسخوں کے درمیان فرق

16 بائٹ کا اضافہ ،  10 سال پہلے
م
روبالہ جمع: bjn:Abah; cosmetic changes
م (روبالہ جمع: vi:Bố)
م (روبالہ جمع: bjn:Abah; cosmetic changes)
[[Imageتصویر:Panjabi_father_and_son.jpg|thumb|ایک بچہ اپنے باپ کے ہمراہ]]
انسانی نسل کو آگے بڑھانے کے لئے [[عورت]] اور [[مرد]] کا [[جماع|جنسی]] اختلاط لازمی ہے۔ معاشرے میں اس قسم کے اختلاط کی قانونی شکل کو [[شادی]] کا نام دیا جاتا ہے، جس کی اجازت اور ذکر تقریبا{{دوزبر}} تمام مذاہب میں موجود ہے۔ اس ملاپ کے نتیجے میں عمل تولید مکمل ہوتا ہے اور ہونے والے بچے کے لئے وہ مرد اور عورت، بچے کے [[حیاتیات|حیاتیاتی]] اور معاشرتی باپ اور [[ماں]] کہلاتے ہیں۔ ماں باپ کے جوڑے کو [[والدین]] بھی کہا جاتا ہے۔
باپ کو [[عربی]] [[زبان]] میں اب کہتے ہیں‌، یہ لفظ [[قرآن مجید]] میں مختلف اعراب کے ساتھ 119 مرتبہ آیا ہے ، اب کی جمع آباء‌ہے اور یہ قرآن مجید میں‌64 مرتبہ آئی ہے ، اب کے حقیقی معنی [[والد]] ہے لیکن مجازی طور پر اسے بھی اب کہہ دیتے ہیں‌جو کسی شے کی ایجاد ، ظہور ، اصلاح‌کا سبب بنے (‌المفردات )
مصلح‌ (حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوہ کہتے ہیں )
ابو جہل (مکہ کا مشرک)<br />
(‌المنجد صفحہ 46 )‌
{{رشتے}}
 
[[زمرہ:رشتے]]
[[زمرہ:خاندان]]
 
{{رشتے}}
 
[[ar:أب]]
[[bat-smg:Tievs]]
[[zh:父親]]
[[bjn:Abah]]
57,250

ترامیم