"ابو فضل بن مبارک" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+صفائی (14.9 core) |
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا |
||
سطر 7:
== نورتن ==
[[جلال الدین اکبر|اکبر اعظم]] کے نورتنوں میں سے ایک یہ بھی ہیں۔ 1572ء میں اپنے بھائی فیضی کے ساتھ دربار اکبری میں باریاب ہوا۔ آہستہ آہستہ تقرب شاہی حاصل کر لیا۔ یہاں تک کہ صدر الصدور کے عہدے پر فائز ہوا۔ [[1600ء]] میں منصب چار ہزاری پر فائز ہوا۔ شہزادہ سلیم ([[نورالدین جہانگیر|جہانگیر]]) کا خیال تھا کہ ابوالفضل اس کے بیٹے خسرو کو [[ولی عہد]] بنانا چاہتا ہے۔ چنانچہ اس کے اشارے پر
== بھائیوں کی تفصیل ==
[[ابو الفضل فیضی|فیضی]] اس کا بڑا بھائی تھا چھ بھائی ابوالفضل سے چھوٹے تھے جنکی تفصیل شیخ نے خود دی ہے۔ ارشاد ہوتا ہے "چھوٹا بھائی شیخ ابوالبرکات سن 960ھ، [[1553ء]] میں، شیخ ابوالخیر سن 967ھ، [[1560ء]] میں اور ابوالمکارم سن 977ھ، [[1563ء]] میں پیدا ہوا۔ اس نے علوم دینی باپ سے اور میر فتح اللہ شیرازی سے پڑھے۔ شیخ ابو تراب سن 980ھ، [[1572ء]] میں پیدا ہوا۔ اگرچہ اس کی طبیعت اور ہے مگر سعادت مندی وہی ہے۔ دو بھائی باپ کے انتقال کے بعد جڑواں پیدا ہوئے۔ ایک کا نام ابو راشد اور دوسرے کا ابو حامد رکھا گیا۔ ان دونوں کا سال ولادت 1003ھ، [[1594ء]] ہے "
|