"بھگود گیتا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:گوڑیہ ویشنو مت
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 24:
 
== گیتا کے اثرات ==
بھگود گیتا کے فلسفے نے جدید دنیا کے ممتاز مفکروں کو متاثر کیا ہے۔ چاہے وہ بت پرستی کا سخت مخالف سماجی مصلح راجہراجا رام موہن ہو یا ادویت پسند [[شنکر اچاریہ]]۔ معروف امریکی دانشور ہنری تھورو گیتا کی تعریف میں رطب اللسان ہے۔ [[موہن داس گاندھی|گاندھی]] جی کی زندگی میں گیتا اور اس کی تعلیمات کا بڑا ہاتھ ہے۔ انہوں نے اسے اپنی ’’روحانی لغت‘‘ قرار دیا ہے۔
 
1966 میں قائم ہونیوالی سوامی پربھوپد کی روحانی جماعت انٹرنیشنل سوسائٹی فار کرشن کونشیئس (ISKCON) کا محرک اور مرکز یہی بھگود گیتا تھی۔