"تھرموپیلہ کی جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 1:
'''جنگِ تھرموپیلہ''' یونانی ریاستی اتحاد کے ایک سپہ سالار اسپارتہ کے راجہراجا لیونائطس کی سربراہی میں فارس کے بادشاہ زرتشت اول کے خلاف لڑی گئی تین روزہ جنگ ہے جو یونان پر فارس کی دوسری مہم جوئی کے دوران اگست یا ستمبر 480 [[قبل مسیح]] میں آرطیمیسم کے تنگ ساحلی علاقہ پربحری لڑائی کے ساتھ لڑی گئی،Thermopylae ("گرم دروازے") کو کہتے ہیں۔ دوسری فارسی مہم جوئی، پہلی ناکام فارسی مہم جوئی کا ایک جواب تھا، جو490 قبل مسیح میں اتھینیہ نے فارس کوجنگ میراثون ہرا کر ختم کی تھی۔ زرتشت نے یونان کو پسپا کرنے کے لیے بہت بڑی فوج اور بحریہ تیار کی تھی۔ اتھینیہ کے سپہ سالار تھامیسطاکلس نے تجویز دی کہ فارسی حملہ کی پیش قدمی روکنے کے لیے فوج تھرموپیلہ اور بحریہ آرطیمیسم کے مقام پردشمن کا مقابلہ کرے ۔
 
[[زمرہ:480 ق م]]