"جگن ناتھ مندر، پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پوری، اڑیسہ |
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا |
||
سطر 3:
'''جگن ناتھ مندر''' بھگوان [[جگن ناتھ]] کی یاد میں تعمیر کردہ ایک مندر ہے، یہ مندر [[پوری، اڑیسہ]] میں واقع ہے۔ اس مندر کو ہندوؤں کے [[چار دھام]] میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یہ مندر [[ویشنو فرقہ|ویشنو فرقے]] کا ہے۔ مندر کی سالانہ "رتھ یاترا" جشن بہت مشہور ہے۔ اس میں مندر کے تینوں اہم [[دیوتا]]، بھگوان جگن ناتھ، ان کے بڑے بھائی بلبھدر اور بہن سبھدرا تینوں، تین الگ الگ خوبصورت رتھوں پر تخت نشین ہوکر شہر کی یاترا (سفر) پر نکلتے ہیں۔.<ref name="Nugteren 2010 159–172">{{cite journal|last=Nugteren|first=Albertina|title=Weaving Nature Into Myth: Continuing Narratives Of Wood, Trees, And Forests In The Ritual Fabric Around The God Jagannath In Puri|journal=Journal For The Study Of Religion, Nature And Culture|year=2010|volume=4.2|pages=159–172|accessdate=5 February 2014}}</ref><ref>{{cite news|url = http://www.time.com/time/magazine/article/0,9171,892784,00.html|title=Jagannath Temple History| work=Time| date=1959-07-20}}</ref>
[[کلنگ]] کے گنگ شاہی خاندان کے
خیال ہے کہ ہر ہندو اپنی زندگی میں ایک بار یہاں ضرور آنا چاہتا ہے، یعنی یہ جگہ ہندوؤں کے لیے ایک خاص "تیرتھ استھان" (زیارت گاہ) ہے۔<ref>{{cite web
|