"راجا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
م (خودکار: خودکار درستی املا ← راجا)
'''راجہراجا''' ([[سنسکرت]]: राजा) ایک اصطلاح ہے جو [[برصغیر]] میں بادشاہوں اور دوسرے اقسام کے سربراہانِ ریاست کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ اب یہ لفظ عام شخصیات کے ناموں میں بھی استعمال ہوتا ہے تاہم درحقیقت یہ قدیم سنسکرت اصطلاح ہے جس کا استعمال بادشاہوں کے لیے کیا جاتا تھا۔ اسی طرح '''رانا''' بھی لفظ راجہراجا کا ایک اور متبادل ہے، رانا کی مونث رانی ہے۔ راجہراجا کا ایک اور ہم معنی لفظ مہاراجہ ہے جس کا لفظی مطلب عظیم راجہراجا ہے۔ قدیم ہندوستان میں یہ القاب بکثرت ہوتے تھے۔ کتابی طور پر اگر دیکھا جائے تو اس اصطلاح کا ذکر ریگوید میں ہے جہاں دش راجنا (دس بادشاہوں) کی لڑائی کا ذکر ملتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
104,752

ترامیم