"رسوا پیاگ پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 41:
 
== رسوا کے حالات اور خدمات ==
رسوا نے [[عربی زبان|عربی]] اور [[اردو]] کی تعلیم حاصل کی تھی۔ شعر و شاعری کا بے حد شوق تھا۔ اور راجہراجا پیاگ پور کی جانب سے منعقد مشاعروں و دیگر پروگراموں میں ان کی شرکت ضرور ہوتی تھی۔
 
رسوا پیاگ پوری کا کوئی شعری مجموعہ شائع نہیں ہوا ۔[[بہرائچ]] کے مشہور ادیب اور شاعر [[شارق ربانی]] کی تحقیق سے ان کا نام دنیا ئے اردو ادب میں دوبارہ زندہ ہوا جس کے لیے شارق ربانی نے کافی مشقت کی اور رسوا پیاگ پوری کے اشعار اور تفصیلات یکجا ہوئی اور 2014ء میں مشہور ہندی اخبارہندوستان میں اردو ادب اور بہراائچ کے نام سے ایک سلسلے میں انکی تفصیلات شائع ہوئی جسے بہرائچ کی ادبی دنیا میں خوب داد و تحصین ملی۔