"سب رس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
م (خودکار درستی+صفائی (9.7))
م (خودکار: خودکار درستی املا ← راجا)
سب رس کی زبان تقریبا چار سو سال پرانی اور وہ بھی دکن کی ہے۔ اس میں بہت سے الفاظ ایسے بھی ہیں جو اب بالکل متروک ہیں اور خود اہل دکن بھی نہیں بولتے۔ اس پرانی اور قدیم زبان کے بعض پرانے الفاظ خود اہل دکن بھی نہیں بولتے اور پرانی اور قدیم زبان کے بعض پرانے الفاظ و محاورات آج کل سمجھ میں نہیں آتے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ وجہی نے اپنے زمانے کی بامحاورہ اور فصیح ترین زبان لکھی اور اس بات کا خود اسے بھی احساس تھا۔ وجہی نے عربی فارسی الفاظ کے ساتھ ہندی الفاظ بکثرت استعمال کیے ہیں۔ لطف کی بات یہ ہے کہ چارسو سال قبل بھی بالکل اسی طرح استعمال کیے جس طرح آج کل ہو رہے ہیں۔
 
شان نہ گمان، خالہ کا گھر، کہاں گنگا تیلی کہاں راجہراجا بھوج، شرم حضوری اور دیکھا دیکھی، گھر کا بھیدی تے لنکا جائے، دھو کا جلیا چھاچھ پھونک پیتا وغیرہ وغیرہ
 
== لسانی اہمیت ==
111,622

ترامیم