"ستی (رسم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
م (خودکار: خودکار درستی املا ← راجا)
ستی کی رسم مذہب میں کیسے داخل ہوئی اس کی غالباً وجہ یہ تھی کہ اس زمانے میں امیر اور با اثر عمر رسیدہ لوگ جوان اور خوبصورت لڑکیوں سے شادی کرنے میں تو کامیاب ہو جاتے تھے مگر انہیں ہمیشہ یہ دھڑکا لگا رہتا تھا کہ ان کی جوان بیوی کا کسی ہم عمر مرد سے معاشقہ نہ ہو جائے اور بیوی شوہر کو زہر نہ دے دے۔ ستی کی اس رسم کو مذہبی رنگ دینے سے بیوی اپنے شوہر کو کبھی بھی زہر دینے کی جرات نہیں کرے گی تا کہ خود بھی جل مرنے سے محفوظ رہے۔<ref>[http://www.ambedkar.org/research/Sati_Was_Started_For_Preserving_Caste.htm Sati Was Started For Preserving Caste]</ref>
 
1806 میں [[نیپال]] کے راجہراجا کو اس کے بھائی نے قتل کر دیا اور تخت پر قبضہ کرنے کے لیے راجہراجا کی بیوہ مہارانی راج راجیشوری دیوی کو دس دن بعد 5 مئی 1806 کو زبردستی ستی کر دیا۔
 
== انسداد ستی ==
111,622

ترامیم