"نیکولاؤ منوچی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 12:
|Era=[[قرون وسطی]]
}}
'''نیکولاؤ منوچی''' ([[19 اپریل]] [[1638ء]]— [[1717ء]]) اطالوی سیاح اور مؤرخ تھا جو مشرق میں سفر کرتا ہوا مغل [[ہندوستان]] پہنچا اور مغلیہ دربار سے طویل عرصہ تک وابستہ رہا، علاوہ ازیں منوچی [[داراشکوہ]]، [[شاہ عالم ثانی]]، راجہراجا رائے سنگھ اور راجہراجا کِیرت سنگھ کے درباروں سے بھی رابستہ رہا۔ منوچی کی ابتدائی زندگی اور اواخر زندگی کے حالات دستیاب نہیں ہو سکے ہیں اور یہ بات بدقسمتی سے کہنا پڑتی ہے کہ مغل [[ہندوستان]] میں [[مغلیہ سلطنت]] کے عہدِ زوال کو اپنی آنکھوں کو دیکھنے والے اتنے بڑے مؤرخ کے تفصیلی و جزئی حالات میسر نہیں آسکے۔
 
== حالات زندگی اور [[ہندوستان]] آمد ==