"رودلف ہس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
| footnotes = German spelling is Heß
}}
'''رودلف ہس''' (پیدائش:26 اپریل، 1894ء، [[سکندریہ]]، [[مصر]] - موت: 17 اگست، 1987ء، برلن، جرمنی) مشہور سیاست دان تھا، جو 1930ء اور 1940ء کے دوران میں [[نازی جماعت]] کا نائب سربراہ رہا۔ جنگ عظیم دوم کے آغاز میں اڑتا ہوا اسکاٹ لینڈ پہنچا تاکہ برطانیہ سے امن معاہدہ طے کر سکے، مگر انگریزوں نے اسے گرفتار کر کے قید کر دیا۔ اسی قید میں 1987ء میں 93 سال کی عمر میں انتقال کیا۔ ھس کی جرمنی میں مقبولیت کے خوف سے 2011ء میں اتحادیوں نے اس کی قبر کھود کر اس کے باقیات کو جلا کر سمندر برد کر دیا۔<ref>{{cite news |title=ہٹلر کے نائب کی قبر کشائی، باقیات نذرآتش |author= |url=http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2011/07/110722_hitler_hess_germany_ar.shtml |newspaper= [[بی بی سی موقع]]|date=20 جولائی 2011ء |accessdate=21 جولائی 2011}}</ref>
اس سے پہلے سپانداؤ کے [[قید خانہ]]، جہاں رودولف کا انتقال ہوا، کو منہمد کر کے اس کی جگہ بازار بنا دیا گیا۔