"کشمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 6:
کشمیر [[برصغیر]] پاک و ہند کا شمال مغربی علاقہ ہے۔ تاریخی طور پر کشمیر وہ وادی ہے جو [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|ہمالیہ]] اور [[پیر پنجال]] کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان میں واقع ہے۔
 
آج کل کشمیر کافی بڑے علاقے کو سمجھا جاتا ہے جس میں [[وادی کشمیر]]، [[جموں]] اور [[لداخ]] بھی شامل ہے۔ ریاست کشمیر میں پاکستانی مقبوضہ کشمیر کے علاقے [[پونچھ]]، [[مظفر آباد|مظفرآباد]]، [[جموں]] کے علاوہ [[گلگت]] اور [[بلتستان]] کے علاقے بھی شامل ہیں۔[[گلگت]] اور [[بلتستان]] پر 1848ء میں کشمیر کے ڈوگرہ راجہراجا نے فتح کیا تھا۔ اس سے پہلے یہ آزاد ریاستیں تھیں۔ پاکستان بنتے وقت یہ علاقے کشمیر میں شامل تھے۔ وادی کشمیر پہاڑوں کے دامن میں کئی دریاؤں سے زرخیز ہونے والی سرزمین ہے۔ یہ اپنے قدرتی حسن کے باعث زمین پر جنت تصور کی جاتی ہے۔
 
اس وقت خطہ تنازعات کے باعث تین ممالک میں تقسیم ہے جس میں [[پاکستان]] شمال مغربی علاقے ([[شمالی علاقہ جات]] اور [[آزاد کشمیر]])، [[بھارت]] وسطی اور مغربی علاقے ([[جموں و کشمیر]] اور [[لداخ]]) اور چین شمال مشرقی علاقوں ([[اکسائی چن|اسکائی چن]] اور بالائے قراقرم علاقہ) کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے۔ بھارت سیاچن گلیشیئر سمیت تمام بلند پہاڑوں پر جبکہ پاکستان نسبتا کم اونچے پہاڑوں پر قابض ہیں۔
سطر 23:
 
== اسلام ==
کشمیر میں اسلام چودھویں صدی کے شروع میں[[ترکستان]] سے صوفی [[بلبل شاہ قلندر]] اور ان کے ایک ہزار مریدوں کے ساتھ پہنچا۔ بودھ راجہراجا رنچن نے دینی افکار سے متاثر ہو کر بلبل شاہ کے ہاتھ پر بیعت کی۔ یوں راجہراجا رنچن[[سلطان صدر الدین]] کے نام سے کشمیر کا پہلا مسلمان حکمران بنا۔ بعد ازاں ایک ایرانی صوفی[[میر سید علی ہمدانی]] سات سو مبلغوں '، ہنرمندوں اور فن کاروں کی جماعت لے کر کشمیر پہنچے اور اس ثقافت کا جنم ہوا جس نے جدید کشمیر کو شناخت مہیا کی۔ انہوں نے ہزاروں ہندؤؤں کو اسلام میں داخل کیا-آزاد کشمیر كى 98فيصد آبادی اور شمالی علاقہ جات کی 78 فیصدآبادی مسلمان ہے۔ کیونکه 12فيصد بلتستان میں اثنا عشری شیعہ جبکہ گلگت میں 10فيصد اسماعیلی شيعوں کی ہے۔ آزاد کشمیر میں اکثریت 98% فیصدآبادی سنی مسلم ہے۔
 
== تنازع ==