"ہری ہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
خود وشنو شیو کو اپنا بھگوان کہتے ہیں، حالانکہ دونوں کے کام بنٹے ہوئے ہیں۔ شیو اپنے حقیقی روپ میں کسی کی آرادھنا نہیں کرتے، بلکہ سب سے دوستی کا رشتہ رکھتے ہیں۔ ہاں، وہ شکتی کی آرادھنا ضرور کرتے ہیں، جو کہ اُن ہی کے اندر سمائی ہوئی ہے۔ شیو اور وشنو نے اپنے اتحاد کو ظاہر کرنے کے لیے ہی ’ہری ہر‘ روپ دھارا تھا، جس میں جسم کا ایک حصہ وشنو یعنی ہری اور دوسرا حصہ شیو یعنی ہر کا ہے۔
 
 
[[شیوانند]] بیان کرتے ہیں کہ ”شیو اور وشنو ایک ہیں اور ایک ہی ہستی کے دو نام ہیں۔ وہ درحقیقت ایک اور یکساں ہیں۔ یہ نام [[قادر مطلق]] یا کامل خدا کو دیے جاتے ہیں۔ ’شیوسیہ ہردیم وشنور وشنوسچہ ہردیم شیوا‘ – وشنو شیو کے قلب سے ہیں اسی طرح شیو وشنو کے قلب سے ہیں“
 
[[سوامی ناراین]] کا عقیدہ ہے کہ وشنو اور شیو ایک ہی خدا کی دو شکلیں ہیں۔<ref>[http://www.kakaji.org/shikshapatri_verses.asp?catid=viewAll], verses 47, 84, of their scripture, [[Shikshapatri]], [http://www.kakaji.org/shikshapatri_verses.asp?catid=viewAll] And the oneness of [[وشنو|Narayana]] and [[شیو|Shiva]] should be understood, as the Vedas have described both to be brahmaroopa, or form of [[:en:Brahman|Brahman]], i.e., [[:en:Sargun Brahman|Saguna Brahman]], indicating that Vishnu and Shiva are different forms of the one and same God.</ref><ref>[http://www.swaminarayansatsang.com/library/scriptures/index.asp?idCategory=2&curPage=2&MediaType= Swaminarayan Satsang - Scriptures<!-- Bot generated title -->] {{webarchive|url=https://web.archive.org/web/20110716171647/http://www.swaminarayansatsang.com/library/scriptures/index.asp?idCategory=2&curPage=2&MediaType= |date=16 July 2011 }}</ref><ref>http://www.swaminarayansatsang.com/library/scriptures/scriptureexplanation.asp?IDProduct=762&idcategory=2=</ref> [[ویشنو مت|ویشنویوں]] کی چھوٹی سی برادری سوامی ناراین کے اس نظریے سے متفق ہے، لیکن [[ہندومت]] کی غالب اکثریت اس نظریہ سے متفق ہے جو [[سمارت سوتر|سمارت]] نظریے کا حامی ہیں۔<ref>[http://hinduism.iskcon.com/tradition/1204.htm Heart of Hinduism: The Smarta Tradition<!-- Bot generated title -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}